• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی سفارتخانے کی منتقلی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: محمود عباس

منگل 08-05-2018
in فلسطین
0
0Pala9336
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے لاطینی امریکی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ پیراگوئے کی پیروی نہ کریں اور بیت المقدس میں سفارتخانوں کی منتقلی سے باز رہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراکس میں وینزویلا نکولاس مادورو کے صدر سے ملاقات کرتے ہوئے محمود عباس کا کہنا تھا کہ "ہمیں امید ہے کہ لاطینی امریکا کے ممالک اپنے سفارتخانے بیت المقدس منتقل نہیں کریں گے کیوںکہ ایسا عمل بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔

"

ان کا مزید کہنا تھا کہ "مشرقی بیت المقدس پر 1967 سے اسرائیل نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ یہ فلسطین کا دارالحکومت ہے اور اسے دنیا کی اکثر اقوام نے فلسطینی دارالحکومت تسلیم کررکھا ہے۔”

محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کرنے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل رکنیت دلانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سفارتخانے کی منتقلی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: محمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.