• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی، فلسطینیوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج

جمعرات 12-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5657
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر مبنی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے صدر مقام رام اللہ میں کئے جانے والے مظاہرے میں شریک فلسطینیوں نے امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کو صیہونی بستیوں کی تعمیر کی حمایت کا ایک ایسا طریقہ قرار دیا کہ جس کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مذمت کی ہے۔

دریں اثنا بیت المقدس کی اعلی اسلامی کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کئے جانے کا مطلب اس شہر میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے حقوق کو نظر انداز کرنا ہے۔ اس بیان کی مطابق اس سلسلے میں امریکی موقف، عالمی برادری کے موقف کے منافی ہے جو بیت المقدس کو مقبوضہ شہر سمجھتی ہے۔

امریکی صدر باراک اوباما نے دسمبر دو ہزار سولہ کے شروع میں تل ابیب میں امریکہ کے سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کئے جانے کے منصوبے کو چھے ماہ کے لئے ملتوی کر دیا تھا۔ جبکہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران اس بات کا وعدہ کیا تھا کہ وہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کر دیں گے جس پر فلسطینیوں اور عالمی برادری نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی، فلسطینیوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.