• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا کی جانب سے بلیک لسٹ کی گئی سات اہم فلسطینی شخصیات

اتوار 09-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6703
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں امریکی وزارت خزانہ نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے سینیر کمانڈر احمد الغندور کو ’دہشت گرد‘ قرار دے کر انہیں بلیک لسٹ کردیا۔

الغندور پہلے فلسطینی رہنما نہیں جنہیں امریکا کی طرف سے بلیک لسٹ کیا گیا ہے بلکہ وہ اس فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں۔ اس سے قبل امریکی حکومت فلسطین کی چھ اہم شخصیات جن میں بیشتر حماس اور اسلامی جہاد کے رہنما شامل ہیں کو بلیک لسٹ کرچکی ہے۔

اس سے پہلے امریکی حکومت القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد الضیف،اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل رمضان الشلح، حماس کے سیاسی شعبے کے رکن روحی مشتہی، اسلامی جہاد کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل زیاد النحالہ، غزہ میں حماس کے صدر یحییٰ السنوار اور حماس کے رُکن پارلیمنٹ فتحی حماد کو بلیک لسٹ کیا جا چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا کی جانب سے بلیک لسٹ کی گئی سات اہم فلسطینی شخصیات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.