• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا پورے خطے کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے: اسلامی جہاد

اتوار 18-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10213
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد نے امریکا کی مشرق وسطیٰ کے حوالے سے سازشوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطین سمیت پورے خطے کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جہاد کے مرکزہ رہنما خالد البطش نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے تیار کردہ مجوزہ امن منصوبہ ’صدی کی ڈیل‘ خطے کو تقسیم کرنے کی اسکیم ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ امریکی صدر کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد صیہونی ریاست کی ارض فلسطین پر دست درازی کی سازشوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ القدس کو اسرائیل کے حوالے کرنا امریکا کہ فلسطین کی تقسیم اور پورے خطے میں نام نہاد صدی کی ڈیل مسلط کرنے سازش کا حصہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صدی کی ڈیل منصوبے کا واحد ہدف فلسطین یا القدس نہیں بلکہ امریکا پورے خطے حتیٰ کہ مصر، سعودی عرب، امارات، کویت اور لبنان کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔

خالد البطش نے کہا کہ امریکا اور صیہونی ریاست کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کے پاس اپنی صفوں میں اتحاد کے سوا اور کوئی چارہ نہیں رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ مشکل سے نکلنے کے لیے تمام عرب اور مسلمان ممالک کو دفاع القدس کے لیے متفقہ حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔ اسلامی جہاد کے رہنما نے ذرائع ابلاغ پر دفاع القدس کے لیے مہمات چلانے پر زور دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا پورے خطے کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے: اسلامی جہاد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.