• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا اسرائیلی رہ نماؤں کی بھی جاسوسی کرتا رہا ہے: سابق موساد چیف

ہفتہ 26-10-2013
in فلسطین
0
plf mossad
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے”موساد” کے سابق چیف ڈانی یاٹوم نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارہ”سی آئی اے”اسرائیلی عہدیداروں اور اہم شخصیات کے فون ٹیپ کرنے کے ساتھ ساتھ تل ابیب کی بھی جاسوسی کرتا رہا ہے۔

اپنے ایک بیان میں مسٹریاٹوم کا کہنا ہے کہ امریکی جاسوسی سے اسرائیلی عہدیداربھی محفوظ نہیں رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ امریکا اسرائیلیوں کی بھی جاسوسی کرتا رہا ہے، تاہم انہوں نے ایسے عہدیداروں کے نام نہیں بتائے جن کی جاسوسی کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ان دنوں امریکا کی جانب سے عالمی رہ نماؤں کے فون ٹیپ کرنے اور جاسوسی کرنے کی خبروں نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حال ہی میں برطانوی اخبار”گارڈین” نے ایک سابق امریکی عہدیدار اڈورڈ سنوڈن کا ایک بیان نقل کیا تھا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ گذشتہ کچھ عرصے کے دوران امریکا نے 35 عالمی رہ نماؤں اور شخصیات کے ٹیلیفون ٹیپ کیے تھے۔ انہی میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل بھی شامل ہیں۔ انہوں نے اپنا فون ٹیپ کیے جانے کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.