• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

النایف کے قاتلوں اور سہولت کاروں کو معاف نہیں کریں گے:عوامی محاذ

ہفتہ 27-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0464
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اپنے بلغاریہ میں اپنے رہنما اور سرکردہ رکن عمر النایف کے قاتلانہ حملے میں قتل کی شدید مذمت کی ہے۔عوامی محاذ کا کہنا ہے کہ عوامی محاذ سنگین جرم ہے اور اس جرم کے قصور واروں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز بلغاریہ کے سفارت خانے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عوامی محاذ کے جلا وطن رہنما محمد عمر النایف کو قتل کردیا تھا۔

عوامی محاذ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ النایف کے قتل کی تحقیقات بلغارین حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ النایف کے قتل جو بھی ملوث ہوا اس کا تعاقب کریں گے، قاتلوں اور سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

عوامی محاذ نے الزام عائد کیاکہ النایف کےقتل میں اسرائیل قصور وار ہے کیونکہ اسرائیلی خفیہ ادارے ایک عرصے سے النایف کا تعاقب کررہے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالنایف کے قاتلوں اور سہولت کاروں کو معاف نہیں کریں گے:عوامی محاذ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.