• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القسام رہنما کا طویل علالت کے بعد انتقال، تنظیم کا اظہار افسوس

منگل 20-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10233
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے کمانڈر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ حماس اور القسام کی قیادت نے سرکردہ رہنما کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 44 سالہ مجاھد اسامہ فرح عبداللہ العطعوط طویل بیماری کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئے۔

فوت ہونے والے رہنما کا تعلق غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے بیت لاھیا سے تھا۔

بیان میں العطعوط کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ حماس کمانڈر کئی سال سے ایک انوکھے مرض کا شکار تھے۔ وہ کئی ماہ سے مسلسل اسپتال میں زیرعلاج رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقسام رہنما کا طویل علالت کے بعد انتقال، تنظیم کا اظہار افسوس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.