• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں فدائی حملے کے بعد محمود عباس کا نیتن یاھو سے رابطہ

ہفتہ 15-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7842
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گذشتہ روز ہونے والے ایک فدائی حملے کے بعد صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے اس فدائی حملے کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محمود عباس نے نیتن یاھو سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں کی گئی فدائی کارروائی کی شدید مذمت کی۔ صدر عباس نے مسجد اقصیٰ کے باہر پیدا ہونے والی کشیدگی کو بھی مسترد کردیا تاہم صدر عباس نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج گردی کو نظرانداز کردیا۔ صدر عباس نے اسرائیلی وزیراعظم سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے فدائی حملہ قابل مذمت ہے۔ تاہم انہوں نے مسجد اقصیٰ میں تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کیے جانے کی مذمت تک نہیں کی۔

صدر عباس نے اسرائیلی وزیراعظم پر زور دیا کہ وہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر عائد پابندیاں اٹھانے کا بھی مطالبہ کیا۔ صدر عباس نے سنہ 1967ء کے بعد پہلی بارمسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی پرپابندی کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی یہودیوں کی نسل پرستانہ سازشوں پر کوئی بات کی۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے کہا کہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کے حوالے سے مروجہ اسٹیٹس کو کو تبدیل نہیں کہاجائے گا۔ انہوں نے تمام فریقین پر پرسکون رہنے پر زور دیا۔

خیال رہے کہ کل جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں کشیدگی کے دوران تین فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے فائرنگ کرکے دو اسرائیلی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس میں فدائی حملے کے بعد محمود عباس کا نیتن یاھو سے رابطہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.