• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں ایک اور قبرستان صہیونی غنڈہ گردی کی بھینٹ چڑھ گیا

منگل 22-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8347
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ایک تاریخ اسلامی قبرستان کا وجود صہیونی غنڈہ گردی اور یہودیانے کی سازشوں کے باعث خطرے سے دوچار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی انتظامیہ نے گذشتہ روز القدس شہر کی تاریخی دیواروں سے متصل صدیوں پرانے ’یوسفیہ‘ قبرستان میں بلڈوزورں کی مدد سے کئی قبریں اکھاڑی پھینکیں۔

بیت المقدس میں مساجد اور قبرستان کی دیکھ بحال کی ذمہ دار فلسطینی کمیٹی کے چیئرمین مصطفیٰ ابو زھرۃ نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے بلڈوزر کی مدد یوسفیہ قبرستان کی حفاظتی دیوار مسمار کرنے کے بعد اس کی مغربی سمت میں کئی پرانی قبریں بھی اکھاڑ پھینکیں۔

انہوں نے بتایا کی یوسفیہ قبرستان مشرقی بیت المقدس کے شمالی کونے میں باب الاسباط کے قریب واقع ہے۔ یہ ایک تاریخی قبرستان ہے جس میں 300 سے 400 شہداء کی قبریں بھی موجود ہیں۔

خیال رہے کہ یوسفیہ قبرستان بیت المقدس میں مسلمانوں کا پہلا قبرستان نہیں جو صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی کا نشانہ بنا ہے۔ اس سے قبل بیت المقدس کا تاریخی قبرستان مامن اللہ اور کئی دوسرے قبرستان بھی اسی طرح کی صہیونی جارحیت کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس میں ایک اور قبرستان صہیونی غنڈہ گردی کی بھینٹ چڑھ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.