• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی خاتون گرفتار

پیر 07-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4944
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی خاتون کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

زیرحراست فلسطینی خاتون کی عمر تیس سال کے درمیان بیان کی جاتی ہے تاہم اس کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔ اسرائیلی پولیس کی خواتین اہلکاروں نے گرفتار فلسطینی لڑکی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی خاتون کو اتوار کے روز اس وقت حراست میں لیا جب وہ پرانے بیت المقدس شہر ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے میں خنجر اٹھائے جا رہی تھی۔ حراست میں لی گئی خاتون کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس: فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی خاتون گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.