• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: صہیونی کالونیوں کو باہم ملانے والی سرنگوں کا منصوبہ

اتوار 17-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8612
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ہفت روزہ جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ کے زیرانتظام پلاننگ وتعمیرات کمیٹی نے زیر زمین سرنگوں کے ایک نئے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ یہ سرنگ مشرقی بیت المقدس کی صہیونی کالونیوں کو مغربی القدس کی کالونیوں سے باہم ملانے کا کام دے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی جریدے ’کول ھعیر‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہر کے مشرق میں یہ سرنگ معالیہ ادومیم کالونی اور دیگر کالونیوں سے شروع ہونگی جو شہر کے مغربی حصے میں تل الفرنسیہ کی شاہراہ 9 تک جائے گی۔

سرنگوں کا یہ نیٹ ورک چار کلو میٹر پر محیط ہوگا۔ تلہ الفرنسیہ ان کا مرکزی چوک ہوگا وہاں سے دو سرنگیں معالیہ ادومیم اور دو اس کی مخالف سمت میں ہوتی۔ اس طرح یہ سرنگیں معالیہ ادومیم، راموت، بسغات زئیو، النبی یعقوب، کوکا کولا چوک سے ہوتے ہوئے تلہ الفرنسیہ کے شاہراہ 9 پر اشارے تک جائے گی۔ ان سرنگوں سے دونوں طرف سے چھوٹی گاڑیوں کی آمد روفت کی مکمل سہولت فراہم کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس: صہیونی کالونیوں کو باہم ملانے والی سرنگوں کا منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.