• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس : شعفاط کیمپ پر اسرائیلی فوج کا دھاوا

بدھ 06-02-2013
in فلسطین
0
plf 13 peoples arrested
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی پولیس اور انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے القدس شہر کے شمالی شعفاط کیمپ پر دھاوا بولا کر شہریوں کو زدوکوب کیا ہے۔ تاہم اس کارروائی کے دوران کسی فلسطینی کی گرفتاری کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ 
 
مقبوضہ مشرقی القدس میں نسلی امتیاز کی مظہر نسلی دیوار اور یہودی آبادکاری کی کمیٹی کے سربراہ اسماعیل خطیب نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے القدس کی مختلف کالونیوں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئے روز فلسطینی املاک کو نقصان پہنچانے، گھروں میں گھس کر شہریوں کو زدوکوب کرنے اور عام افراد کوتفتیش کے لیے
طلب کیے جانے پر فلسطینیوں کا اشتعال بڑھتا جارہا ہے۔
 
 اسماعیل خطیب کا کہنا تھا کہ اسرائیل القدس میں روزانہ کی بنیاد پر بین الاقوامی قوانین اور عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ القدس کے شہریوں کو ان کے حقوق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ صہیونی جارحیتوں کے منفی اثرات فلسطین کے تمام شعبوں پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.