• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس سے گرفتار فلسطینی پرصہیونی فوجیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کا الزام

اتوار 21-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0390
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ باب العامود کے مقام سے حراست میں لیے گئے فلسطینی نوجوان پر اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری نے بتایا کہ بارڈر پولیس کےاہلکاروں نے باب العامود کے مقام پر ایک 18 سالہ فلسطینی لڑکے کو روک کر اس کی تلاشی لی تو اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد ہوا ہے تاہم اس نے کسی یہودی فوجی پر اس چاقو سے حملہ نہیں کیا۔ چاقو قبضے میں لینے کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی نوجوان کا تعلق بیت المقدس کے نواحی علاقے قطنہ سے ہے۔ اس سے تفتیش جاری ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران اس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

خیال رہے کہ بیت المقدس میں حالیہ دنوں میں باب العامود کے مقام پر فلسطینیوں کی کئی مزحمتی کارروائیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔ چند ایام میں باب العامود میں 13 بار صہیونی قابض فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالقدس سے گرفتار فلسطینی پرصہیونی فوجیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کا الزام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.