• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: خاتون کے چاقو حملے میں اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

منگل 25-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6926
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی  پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سوموار کو علی الصباح مقبوضہ بیت المقدس ایک فلسطینی خاتون نے اسرائیلی پولیس کی ایک خاتون پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔ پولیس نے حملہ آور خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کے مطابق بیت المقدس میں ایک 39 سالہ فلسطینی خاتون نے قلندیہ چیک پوسٹ پر ایک اسرائیلی خاتون پولیس اہلکار کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے حملہ آور خاتون کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا ہے۔

زخمی اسرائیلی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہربیان کی جاتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور فلسطینی خاتون کا تعلق  غرب رادن کے شہر رام اللہ کے نواحی علاقے الطیبہ سے ہے۔ تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

واقعے کے بعد اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس اور رام اللہ کو ملانے والی شاہراہ سیل کردی ہے۔

گذشتہ روز اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ایک فلسطینی نے چاقو کے وار کرکے چار صہیونی آباد کاروں کو زخمی کردیا تھا۔

خیال رہے کہ فلسطین میں سنہ 2014ء کے بعد فلسطینی شہریوں کی انفرادی انتقامی کارروائیوں میں چاقو سے حملوں کا کی کارروائیاں بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس: خاتون کے چاقو حملے میں اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.