• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس :’تاریخی پارک‘ پارک کے قیام کے لیے فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضہ

اتوار 27-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0794
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی محکمہ آثار قدیمہ نے پرانے بیت المقدس شہر میں یونانی آرتھوڈوکس چرچ کی ملی بھگت سے شہر کے نہایت حساس مقام پر واقع اراضی پر ایک نیا پارک بنانے کے لیے کوششیں شروع کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی محکمہ آثار قدیمہ کی جانب جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس نے یونانی آرتھوڈوکس چرچ کی اجازت کے بعد پرانے بیت المقدس میں ایک نئے پارک کی تیاری شروع کی ہے۔ جلد ہی اس منصوبے کے لیے کھدائی شروع کی جائے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی محکمہ آثار قدیمہ بیت المقدس میں جس مقام پر یہودیوں کا تاریخی پارک بنانے کے لیے کوشاں ہے وہ فلسطینی اوقاف کا حصہ سمھجی جاتی ہے تاہم فی الحال اس جگہ پر یونانی آرتھوڈوکس چرچ کا قبضہ ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ یونای چرچ کی جانب سے تاریخی پارک کے قیام کےلیے پانچ دونم کی اراضی اسرائیلی محکمہ آثار قدیمہ کو دی گئی ہے جہاں بیت المقدس ڈویلپمنٹ اتھارٹی نامی ادارہ ایک نیا پارک تعمیر کرے گا۔

قدرت کے حسین مناظرپر مشتمل اس مقام میں یہودی سیاحوں کے لیے ایک تاریخی سیرگاہ بھی بنائی جائے گی۔ اس کے علاوہ پارک کو یہودیوں کے تاریخی مقامات کے مطابق تیار کرکے بیت المقدس پرقبضے کو وسعت دینے کی سازشوں کوآگے بڑھایا جائے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالقدس :’تاریخی پارک‘ پارک کے قیام کے لیے فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.