• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الشیخ رائد صلاح عدالت میں پیش، مدت حراست میں توسیع

جمعہ 18-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8300
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بزرگ فلسطینی مذہبی و سماجی رہنما الشیخ رائد صلاح کو اسرائیلی فوج نے عدالت میں پیش کیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سوموار تک انہیں پولیس کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں گرفتار کیے گئے اسلامی تحریک کے امیر الشیخ رائد صلاح کو گذشتہ روز جنوبی تل الربیع کی ’ریشون لیٹزیون‘ کے مقام پر قائم مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔

الشیخ رائد صلاح کی عدالت میں پیشی کے وقت عدالت کے باہر فلسطینیوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی۔ انہوں الشیخ رائد صلاح کی گرفتاری کے خلاف رہائی کے حق میں نعرے لگائے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی پولیس نے الشیخ رائد صلاح کو حال ہی میں ان کے آبائی شہر ام الفحم سے ان کے گھر سے حراست میں لے لیا تھا۔ اسرائیلی پولیس کی طرف سے ان پراسرائیل کے خلاف تشدد کو ہوا دینے اور اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

عدالت میں پیشی کے موقع پر الشیخ رائد صلاح نے کہا کہ ان کے خلاف اشتعال انگیز مہم چلا کران کی کردار کشی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنی گرفتاری کے نتائج کی ذمہ داری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو پرعائد کی اور کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم ان کی بلا جواز گرفتاری کے ذمہ دار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالشیخ رائد صلاح عدالت میں پیش، مدت حراست میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.