• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: مشتعل فلسطینی ھجوم نے القدس سےملانے والی شاہراہ بند کردی

اتوار 24-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9632
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی مظاہرین نے شہر کو مقبوضہ بیت المقدس سے ملانے والی شاہراہ ٹائر جلا کر بند کردی، جس کے نتیجے میں کئی گھنٹے تک دو طرفہ ٹریفک بند رہی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشتعل فلسطینی مظاہرین نے الخلیل اور القدس کے درمیان رابطے کے لیے استعمال ہونے والی ’شاہراہ 60‘ دو طرفہ ٹریفک کے لیے ٹائر جلا کر بند کردی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ فلسطینی شہریوں اوراسرائیلی فوج پر سنگ باری کی۔ مشتعل مظاہرین نے صیہونی آباد کاروں کے زیراستعمال مرکزی شاہراہ بند کردی جس کے نتیجے میں صیہونی آباد کاروں کو سفر میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

مقامی شہریوں نے بتایا کہ شاہراہ 60 بیت امر اورالعروب کیمپ کے درمیان کئی گھنٹے تک بند رہی۔ اس دوران صیہونی آباد کاروں کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں دونوں طرف لگی رہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل: مشتعل فلسطینی ھجوم نے القدس سےملانے والی شاہراہ بند کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.