• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل فلسطینیوں سے تصادم میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی

پیر 20-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6477
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کیے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال میں العروب پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی شہریوں سے تصادم میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ  کے ساتھ ان پر آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کی اور دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک اسرائیلی فوجی فلسطینی نوجوانوں کے پتھراؤ کے نتیجے میں زخمی ہوا ہے جسے فوجی ایمبولینس میں ڈال کر اسپتال منتقل کیا گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ زخمی اسرائیلی فوجی کی ٹانگ سے خون بہہ رہا تاہم اسپتال منتقل کئے جانے کے بعد اس کے بارے میں کسی قسم کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالخلیل فلسطینیوں سے تصادم میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.