• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل: اسرائیلی فوج کا مسجد پر حملہ، پانچ فلسطینی گرفتار

منگل 29-05-2012
in فلسطین
0
plf al_khalil
0
SHARES
0
VIEWS

plf al_khalil

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے سب سے بڑے شہر الخلیل کے شمالی علاقے بیت امر کی ایک مسجد پر علی الصبح حملہ کردیا،

صہیونی اہلکاروں نے اس وقت مسجد پر زہریلی گیس اور دھویں کے شیلوں کی بوچھاڑ کی جب نماز فجر کی نماز پڑھنے کے لیے مسجد آرہے تھے۔ صہیونی اہلکاروں نے اس موقع پر علاقے کے دیگر فلسطینی گھروں پر بھی شیلنگ کی جس کے بعد اہل علاقہ اور فوج کے درمیان خوفناک جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ اس دوران صہیونی سکیورٹی فورسز نے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور پانچ کر گرفتار کرلیا۔ گرفتار کیے جانے والے افراد میں اٹھارہ سال سے کم عمر لڑے بھی شامل ہیں۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ نے بیت امر کی قومی کمیٹی کے ڈائریکٹر محمد عوض کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے صبح سویرے اس ٹاؤن پر حملہ کیا، صہیونی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے مختلف کالونیوں پر دھاوا بول کر شہریوں کو زدوکوب کرنا شروع کر دیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوجی گاڑیوں کی بڑی تعداد علاقے میں گشت کرتی رہیں۔ عوض نے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں میں 14 سالہ عیسی خالد عیاد عوض، 16 سالہ ربیع جواد جمال عوض، 18 سالہ یوسف عامر احمد ابو جودہ، 20 سالہ منتصر وجیہ شحادہ ابو عیاش اور 20 سالہ علی ابراھیم محمد عادی شامل ہیں۔ ان سب کو گھروں میں تلاشی کے دوران گرفتار کیا گیا اور تفتیش کے لیے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.