• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اغلاط والے قرآنی نسخوں پر مفتی اعظم کی محتاط رہنے کی ہدایت

جمعرات 30-08-2018
in فلسطین
0
0Pala11879
0
SHARES
0
VIEWS

رام للہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دیار فلسطین اور القدس کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مصر کی جامعہ الازھر کے زیرنگرانی 29 اپریل 2015ء کو پرنٹنگ آرڈر نمبر 41 کے تحت شائع ہونے والے قرآن پاک کے نسخوں کے صفحہ 192،195،196 اور 199 میں طباعت کی اغلاط سامنے آئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مفتی اعظم نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مذکورہ قران پاک کے مطبوعہ نسخوں کو دیکھیں تو انہیں فلسطینی محکمہ اوقاف کے پاس جمع کرادیں یا متعلقہ حکام کے ساتھ رابطہ کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاغلاط والے قرآنی نسخوں پر مفتی اعظم کی محتاط رہنے کی ہدایت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.