• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کا باوقار اختتام اتحاد کا ثمر ہے:حماس

پیر 29-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7340
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اکتالیس روز تک مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران اور پوری قوم کو ہڑتال کے باعزت اختتام پر مبارک باد پیش کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسیران نے اپنی اجتماعی بھوک ہڑتال کے ذریعے دشمن سے اپنے مطالبات منوالیے ہیں۔ ایسا صرف اسیران کی صفوں اتحاد اور یکجہتی کی بناء پر ممکن ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے بہادر اور دلیراسیران نے غیرمعمولی استقامت اور استقلال کا مظاہرہ کرکے اسرائیلی انتظامیہ کو اپنے مطالبات منوانے پرمجبور کیا۔ یہ سب فلسطینی اسیران کی اجتماعیت اور ان کے اتحاد کا ثمر ہے۔ اگر فلسطینی اسیران اپنی صفوں میں اتحاد کا مظاہرہ نہ کرتے تو دشمن ان کے جائز اور منصفانہ حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے پرمجبور نہ ہوتا۔

حماس نے فلسطینیی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کی باعزت کامیابی کو حق کی فتح اور باطل اور ظلم کی شکست قرار دیا۔ ترجمان نے کہا کہ اگر فلسطینی قوم اسی طرح کی یکجہتی کا مظاہرہ کرے تو وہ ہرمیدان میں دشمن کے خلاف فتح و نصرت کے جھنڈے گاڑ سکتی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی اسیران نے گذشتہ اکتالیس دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کی تھی۔ کل ہفتے کو اسرائیلی انتظامیہ نے اسیران کے نمائندوں سے مذاکرات کیے۔ طویل مذاکرات کے بعد اسیران نے بھوک ہڑتال مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی کے بعد معطل کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کا باوقار اختتام اتحاد کا ثمر ہے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.