• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیر محمد علان کی مطالبات کی منظوری پر بھوک ہڑتال ختم

بدھ 12-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7671
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین اسیر محمد علان نے اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے مطالبات ماننے کی حامی بھرنے کے لئے اپنی بھوک ہڑتال روک دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر علان کے والد نے کہا کہ ان کے بیٹے نے اسرائیلی جیل سروس کی جانب سے ان کی سزا کو ختم کرنے اور ان کے وکیل کی موجودگی میں عدالت میں پیشی کے مطالبات منظور کرنے کے بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محمد علان فیس بک پر اشتعال انگیزی کے اپنے مقدمے کی آئندہ سماعت میں عدالت میں پیش ہوسکیں گے تاکہ وہ اپنا دفاع کرسکیں۔

نابلس سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ محمد علان کو اسرائیلی فوج نے 8 جون 2017 میں ان کے گھر سے اغوا کر لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیر محمد علان کی مطالبات کی منظوری پر بھوک ہڑتال ختم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.