• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کے رہنماؤں کی مدت حراست میں چار ماہ کی توسیع

بدھ 14-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10416
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت نے انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل اسلامی جہاد کے دو رہنماؤں سعید نخلہ اور بسام ابو عکر کی مدت حراست میں چار چار ماہ کی توسیع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے الشیخ سعید نخلہ کو 23 نومبر 2017ء کو حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

اسلامی جہاد کے دوسرے رہنما بسام ابو عکر کو 27 جولائی 2017ء کو حراست میں لیا گیا اور انہیں دو بار چھ چھ ماہ قید کی سزائیں سنائی گئیں۔

الشیخ سعید نخلہ اسلامی جہاد کے بانی رہنماؤں میں شامل ہیں۔ ان کا تعلق غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے الجلزون کیمپ سے ہے۔ وہ اب تک مجموعی طورپر 16 سال اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

بسام ابو عکرکا تعلق بیت لحم کے عائدہ کیمپ سے ہے۔ ان کے ساتھ بچے ہیں اور وہ اسلامی جہاد کے رکن ہونے کی پاداش میں 20 سال قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد کے رہنماؤں کی مدت حراست میں چار ماہ کی توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.