• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرنے میں ناکام

منگل 26-07-2016
in فلسطین
0
0Pala2000
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی مذہبی سیاسی اور عسکری تنظیم اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ جماعت کا سیاسی ونگ رواں سال اکتوبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ نہیں کر سکا ہے تاہم جماعت کی قیادت اس حوالے سے صلاح مشورہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے رکن نافذ عزام نے پریس کو بتایا کہ ان کی جماعت نے لوکل باڈیز الیکشن میں حصہ لینے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے تاہم جماعت کی قیادت اس حوالے گہری سوچ بچار کر رہی ہے۔

اسلامی جہاد کے رہنما کا کہنا تھا کہ بہتر ہے کہ تمام جماعتیں متفقہ طور پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں۔ انتخابی عمل کے حوالے سے فلسطینی سیاسی قوتوں میں انتشار ملک و قوم کے لیے نقصان دہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی جہاد نہیں چاہتی کہ فلسطینی قوتیں مزید تقسیم کا شکار ہوں۔ پہلے ہی سیاسی تعصب نے پورے عرب خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ فلسطین بھی اسی عرب خطے کا جزو ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے 8اکتوبر 2016ء کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرنے میں ناکام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.