• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی یرغمالیوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں زیربحث

جمعہ 22-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9606
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ آج جمعہ کو عالمی سلامتی کونسل فلسطین کے علاقے غزہ کی  پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے فلسطینیوں کے معاملے پرغور کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر ’ڈنی ڈانون‘عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس پر دباؤ ڈالنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے، تاکہ یرغمالی صیہونی فوجیوں کی رہائی عمل میں لائی جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ ہم غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اپنے فوجیوں اور دیگر شہریوں کی واپسی کے لیے ہرسطح پر کوششیں جاری رکھیں گے۔

ادھر عبرانی نیوز ویب پورٹل ’0404‘ کے مطابق غزہ کی پٹی میں یرغمال فوجی ہدارگولڈین کے والدین لیا اور سیما گولڈین گذشتہ روز نیویارک روانہ ہوگئے ہیں جو سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کے اہل خانہ نے وزیراعظم نیتن یاھو پر الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم نے انہیں شرمندہ کیا ہے۔ حکومت ان کے بیٹوں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی قید سے آزادی دلانے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

خیال رہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے 2014ء کی جنگ میں چار اسرائیلی فوجیوں کو جنگی قیدی بنا لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی یرغمالیوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں زیربحث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.