• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سے دو ترک شہری گرفتار کرلیے

ہفتہ 23-12-2017
in فلسطین
0
0Pala6045
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے والے دو ترک شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی پولیس نے ترکی سے آئے متعدد شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا جب کہ دو ترک شہریوں کو مسجد کے اندر سے گرفتار کرلیا گیا۔

عینی شاہدین اور اخباری ذرائع کے مطابق ترک شہریوں نےایسے کپڑے پہن رکھے تھے جن پر ترکی کے پرچم بنائے گئے تھے۔

کلب ازیں کلب برائے اسیران نے ایک بیان میں بتایا تھا کہ اسرائیلی فوج نے چار ترک شہریوں کو حراست میں لیا ہے جن میں سے دو کو رہا کردیا گیا جب کہ دو کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

ادھر مسجد اقصیٰ کے باہر ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ اس کے علاوہ ان کے ہاتھوں میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کے خلاف نعروں پر مبنی پوسٹر تھے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سے دو ترک شہری گرفتار کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.