• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاندان کو اس کے گھر سے زبردستی نکال دیا

جمعرات 01-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7381
0
SHARES
0
VIEWS

حیفا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کی جنگ میں صہیونی ریاست کے زیرتسلط آئے شہر حیفا میں صہیونی پولیس ایک فلسطینی خاندان کواس کے گھر سے زبردستی گھیسٹ باہر نکال دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی پولیس نے حیفا میں الجیجنی کو اس کے گھر سے سامان سمیت باہر نکال دیا۔ الجیجنی خاندان میں میاں، بیوی اور اس کے چار بچے شامل ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ50 صہیونی پولیس اہلکاروں نے حیفا میں الجیجنی خاندان کے مکان کا محاصرہ کیا اور انہیں بندوق کی نوک پر گھر سے باہر نکال دیا۔ پولیس نے گھر میں موجود سامان بھی نکال کر باہر پھینک دیا۔

خیال رہے کہ الجیجنی خاندان کو یہ مکان الناصرہ شہر کےایک فلسطینی شہری نے انہیں اپنی وفات سے قبل عطیہ کردیا تھا۔ اس گھر میں 8 ماہ سے تین سال کے چار بچوں سمیت چھ افراد رہ رہے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاندان کو اس کے گھر سے زبردستی نکال دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.