• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے دو فلسطینی خواتین مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیں

جمعرات 21-05-2015
in فلسطین
0
plf 2-women
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کے مسجد اقصیٰ میں دخلے پرپندرہ دن کی پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں گھروں میں نظر بند کردیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی پولیس اہلکاروں نےبیت المقدس سے تعلق رکھنے والی دو خواتین جہاد اور سماح غزاوی کو گذشتہ روز مسجد اقصیٰ سے باہرنکلتےہوئے حراست میں لیا اورانہیں "القشلہ” تفتیشی سینٹر لے جایا گیا۔ شام کو انہیں رہا کردیا گیا ہے انہیں کہا گیاہے کہ وہ پندرہ دن کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل نہیں ہوسکتی ہیں۔

 دونوں خواتین پرمسجد اقصیٰ میں اعتکاف کرنے اور یہودی آباد کاروں کی آمد کے موقع پر ان کے خلاف نعرے لگانے کا بھی الزام عاید کیا گیا ہے۔

ادھرکل بدھ کے روز یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں آمد ورفت کا تانتا بندھا رہا۔ یہودیوں کی بڑی تعداد مراکشی دروازے کے راستے قبلہ اول میں داخل ہوئی اور دیر تک مذہبی رسومات کی ادائی کا سلسلہ جاری رکھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.