• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پارلیمنٹ کو آج تحلیل کرنے کا فیصلہ

پیر 08-12-2014
in فلسطین
0
plf parliment
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کا آج اہم ترین اجلاس منعقد ہو رہا ہے جو پارلیمنٹ کے موجودہ سیشن کا آخری اجلاس ہوگا جس میں پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے لیے رائے شماری کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کی تحلیل کا یہ 19 واں خصوصی اجلاس ہوگا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کا اجلاس سوموار کو مقامی وقت کے مطابق دن 11 بجے شروع ہوگا جس میں تمام جماعتوں کے رہ نما اور ارکان شرکت کریں گے۔ بعد ازاں پارلیمنٹ کی تحلیل کے لیے رائے شماری کی جائے گی۔

عبرانی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اپنی موجودہ کابینہ بھی تبدیل کریں گے اور پارلیمنٹ کی تحلیل کا فیصلہ کچھ وقت کے لیے مزید موخر کیا جائے گا تاہم نیتن یاھو کے قریبی ذرائع نے اس خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے اور آئندہ انتخابات بھی وسط مدتی ہی ہوں گے۔

اخباری رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو اپنی نئی کابینہ میں ’’حریدیم‘‘ یہودی فرقے کے لوگوں کو شامل کرنا چاہتے ہیں تاہم وہ موجودہ وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین کو نئی کابینہ میں شمولیت پر قائل نہیں کرسکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.