• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں سیلواد میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

جمعہ 26-08-2016
in فلسطین
0
0Pala4161
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع گاؤں سیلواد میں فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں وہ شہید ہو گیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ اسرائیلی فوج کی ایک چیک پوسٹ کے قریب جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ سیلواد نامی گاؤں، صیہونی بستی عوفر کے قریب واقع ہے جہاں اسرائیلی فوج کا سخت پہرہ رہتا ہے۔ اس علاقے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان اکثر و بیشتر جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔

ادھر بیت اللحم میں بھی صیہونی فوجیوں نے دو فلسطیینوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ صیہونی فوجیوں نے بیت اللحم میں ہی فلسطینی قیدی معاذ الصفی کے گھر پر بھی حملہ کیا، ان کے گھر کی تلاشی لی اور ان کی ماں اور بہن کو گرفتار کر لیا، جبکہ الخلیل میں بھی صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کیا۔

یہاں یہ بات قابل ذکرہے کہ صیہونی فوجی اکثر یہ دعوی کرتے ہیں کہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے والا تھا اس لئے اس کو گولی مار دی گئی۔ گذشتہ برس اکتوبر میں شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ قدس کے بعد سے اب تک دو سو تیس کے قریب فلسطینی شہری صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی فوجیوں اور انتہاپسند صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی مسلسل بے حرمتی کے خلاف فلسطینیوں نے تحریک انتفاضہ قدس شروع کر رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں سیلواد میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.