• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید

جمعرات 17-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0694
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو گولیاں ایک خاتون فوجی اہلکار پر چاقو کے حملے کے بعد ماری گئیں۔ چاقو حملے میں خاتون اہلکار شدید زخمی ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز سلفیت اور نابلس کے درمیان ارئیل نامی یہودی کالونی کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے اس وقت دو فلسطینی نوجوانوں کو گولایاں ماریں جب انہوں نے ایک خاتون اہلکار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دونوں فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگئے جو کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا اور جائے وقوعہ کی طرف جانے والے تمام راستے سیل کردیے۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کرنے کا واقعہ حارس قصبے کے قریب پیش آیا۔ آخری اطلاعات تک شہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت نہیں کی جاسکی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.