• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی کسان شہید

اتوار 04-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10342
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی وز ارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فنسطینی کسان شہید ہوا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں صیہونی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 59 سالہ فلسطینی کسان محمد عطا ابوجامع شہید ہوگیا۔

قدس انتفاضہ کی جاری رپورٹ کے مطابق فروری کے مہینے میں غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں پر 33 مرتبہ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔

در ایں اثناء گزشتہ مہینے صیونی فوجیوں نے 349 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں 62 بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی کسان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.