• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی گاڑی نے فلسطینی لڑکی کو کچل دیا

اتوار 09-03-2014
in فلسطین
0
plf army car
0
SHARES
0
VIEWS

ایک اسرائیلی فوجی گاڑی نے ہفتے کے روز الخلیل کے جنوبی قصبے یطہ کی ایک سڑک پر 16 سالہ فلسطینی لڑکی کو گاڑی تلے کچل دیا جس کی وجہ سے اسے کئی چوٹیں آئیں۔

 

ایک سماجی کارکن راتب الجبور نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ 16 سالہ سمیرہ عواد کو یطہ قصبے میں اسرائیلی گشتی گاڑی نے کچل دیا جس کی وجہ سے انہیں کئی چوٹیں آئیں اور انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔

جبور کا کہنا تھا کہ اس طرح کے حادثات تقریبا روزانہ ہی ہوتے رہتے ہیں اور ان کی وجہ سے اسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں کی لاپرواہی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.