• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی کیمپ سے اسلحہ چوری کرنے کے الزام میں دو فلسطینی گرفتار

بدھ 22-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6501
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہےجن پر ایک فوجی کیمپ سے اسلحہ چوری کرنے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’0404‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ فلسطینی شہریوں نے ایک اسرائیلی کیمپ میں گھس کر آتشیں اسلحہ جس میں بم اوردیگر عسکری سامان شامل ہے چوری کیا تھا۔

عبرانی نیوزویب پورٹل کا کہنا ہے کہ فوج نے حال ہی میں طوباس سے دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ انہوں نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوجی کیمپ سے اسلحہ چوری کرچکے ہیں۔

اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے ’شاباک‘ نے دو روز قبل تیاسیر کے مقام پر چھاپہ مار کر ’آ پی جی‘، کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ چوری کرنے میں ملوث رہے ہیں۔

حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں 30 سالہ جمعہ عامر اور 58 سالہ غانم ابو محسن اور 19 سالہ یزید ابو علی کے ناموں سے لی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی کیمپ سے اسلحہ چوری کرنے کے الزام میں دو فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.