• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی کی گولی کا نشانہ بننے والے بچے کی آنکھ ضائع

اتوار 05-04-2015
in فلسطین
0
plf eye
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج کی ایک خاتون اہلکار کی جانب سے شعفات مہاجر کیمپ کے پاس فائرنگ کی وجہ سے ایک 13 سالہ فلسطینی بچے زکریہ الجلانی کی آنکھ ضائع ہوگئی ہے۔

زکریہ کی آنکھ کو اس وقت شدید چوٹ آئی جب وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ کیمپ میں موجود اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم انروا کے سکول سے پڑھ کر نکل رہے تھے اور ایک اسرائیلی نشانہ باز اہلکار نے بلا کسی جواز کے ان پر گولیاں چلانا شروع کردیں۔

فائرنگ والے علاقے میں کوئی پرتشدد واقع پیش نہیں آیا تھا اور نہ ہی اسرائیلی فوجیوں پر پتھرائو کیا گیا تھا جس کی وجہ سے یہ فائرنگ کی جاتی۔

اس واقعہ کے بعد زکریہ کو فوری طور پر ھداسہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر فوری طور پر ان کی بائیں آنکھ سے گولی نکالنے اور خون بہنے سے روکنے کے لئے سرجری کی گئی۔

خاندان کے مطابق اسرائیلی پولیس نے واقعہ کی تفتیش کی اور اس بات کی تصدیق کی کہ فائرنگ کے وقت کیمپ اور اس کے ناکے پر حالات پر امن تھے۔

مگر اس سب کے باوجود ابھی تک اس واقعہ کی ذمہ دار پولیس اہلکار کو حراست میں نہیں لیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.