• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 جنوری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی عدالت سے متعدد فلسطینیوں کو قید اور جرمانوں کی سزائیں

منگل 28-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6247
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت’عوفر‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل سے تعلق رکھنے والے متعدد اسیران کو قید اور جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی عدالت نے اسیر علی بسام خلیل کو 35 ماہ قید اور 3000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ اسیر عصام الجمل کو 18 ماہ قید اور 4000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

اس کے علاوہ منتصر ابو عیاش، ابراہیم ابو فارہ، حمزہ الحدوش اور حمزہ الجمل کو  ایک ایک سال قید اور دو دو ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی عدالت سے متعدد فلسطینیوں کو قید اور جرمانوں کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.