• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی دستاویزات چرانے والا فلسطینی نوجوان گرفتار

جمعہ 20-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6655
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے فوجی دستاویزات چوری کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی چینل 14 نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ فوج نے بیت المقدس کے شمالی قصبے حزما سے ایک فلسطینی شہری کو اس کی گاڑی پر دھاوا بول کر حراست میں لیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے کمانڈوز نے فلسطینی نوجوان کی گاڑی کی تلاشی لی جس میں موجود ایک بیگ میں سے فوج کی اہم نوعیت کی دستاویزات برآمد ہوئیں۔

ٹی وی چینل نے واقعے کی مزید تفصیلات اور دستاویزات کی ماہیت بیان نہیں کیں اور نہ ہی گرفتار ہونے والے فلسطینی شہری کی شناخت سامنے آئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی دستاویزات چرانے والا فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.