• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی جیپ الٹنے سے تین اہلکار شدید زخمی

ہفتہ 02-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9319
0
SHARES
0
VIEWS

اریحا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن کے مشرقی علاقے اریحا میں گذشتہ روز فوجی جیپ کے حادثے کے نتیجے میں تین اسرائیلی فوجی  شدید زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اریحا میں جیپ الٹنے کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کو  مختلف درجوں کے زخم آئے ہیں۔ زخمی فوجیوں کو ایمبولینس کی مدد سے بیت المقدس کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

یہ واقعہ شمال مغربی اریحا کے شمال مغربی علاقے النویعمہ میں بائی پاس روڈ 90 پر پیش آیا۔ فوج نے حادثے کی انکوائری کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی جیپ الٹنے سے تین اہلکار شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.