• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بیت المقدس سے دو نوجوان گرفتار، تین کی رہائی

ہفتہ 06-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7065
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے قریب شعفات مہاجر کیمپ سے نوجوان علاء ناباتا اور شعفات ناکے کے قریب سے عامر علقم کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی بیت المقدس کے علاقے میں قلندیہ مہاجر کیمپ کے داخلی دروازے کے قریب اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے رہائشی محمد عودہ کو رہا کردیا۔ عودہ کو 100 شیکل کی ضمانت اور اس شرط پر رہا کیا گیا ہے کہ انہیں سات دنوں کے لئے گھر میں نظر بند جبکہ ایک ماہ کے لئے فیس بک کے استعمال پر پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بیت المقدس کے ہی سلوان قصبے سے تعلق رکھنے والے مجد العوار اور محمد ابو طایح کو بھی ایک ہفتے کے لئے نظر بندی اور 500 شیکل کی ضمانت کے عوض رہا کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے ہاتھوں بیت المقدس سے دو نوجوان گرفتار، تین کی رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.