• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر چھاپے

منگل 09-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7099
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپا مار کارروائیاں کیں اور شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر کے شمال میں واقع بیت عمار قصبے پر علی الصباح چھاپا مارا اور صیہونی فوجیوں نے متعدد گھروں کی تلاشی لی اور پھر کچھ گھروں کی چھتوں پر مورچے بنا کر بیٹھ گئے۔

قصبے سے واپسی سے قبل اسرائیلی فوج نے دو شہریوں کو عتصیون میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس دے دیا جبکہ ایک فلسطینی شہری کا شناختی کارڈ اس سے چھین لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ان چھاپا مار کارروائیوں میں اسرائیلی فوج نے متعدد سابق اسیران کو ایک بار پھر سے اپنی قید میں لے لیا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے قلقلیہ شہر پر چھاپا مارا اور ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق نوجوان کو اغوا کرنے کے بعد اس کی جائے منزل سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے شہر کے اردگرد مختلف علاقوں میں دو فوجی ناکے قائم کرلئے اور شہر بھر میں فوجیوں کی بڑی تعداد تعینات کردی۔

نابلس شہر میں عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے رجیب قصبے پر چھاپا مارا اور وہان پر تعمیر ہونے والی ایک نئی سڑک کا تعمیراتی سامان قبضے میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ یہ تعمیراتی کام ‘ایریا سی’ میں ہورہا تھا جو کہ اوسلو معاہدے کے تحت اسرائیل کے زیر تسلط ہے۔

دریں اثناء فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان بیت المقدس کے العیساویہ قصبے میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جو کہ پیر کی صبح تک جاری رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر چھاپے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.