• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے روکنے کے باعث فلسطینی بچی راستے میں دم توڑ گئی

ہفتہ 30-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9698
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں  ایک معذور فلسطینی بچی کو اسپتال پہنچنے سے روک دیا گیا جس کے نتیجے میں بروقت طبی امداد نہ ملنے کے بعد بچی راستے ہی میں دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کو شمالی شہر نابلس کے عورتا قصبے میں پیش آیا۔

طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک معذور فلسطینی بچی کو اس کے والدین رفیدیا اسپتال لے  جا رہے تھے کہ صیہونی فوج نے انہیں راستے میں روک لیا۔ انتہائی تشویش ناک حالت کے باوجود بچی کو آگے نہیں جانے دیا گیا جس کے نتیجے میں اس کی حالت مزید ابتر ہوگئی۔ تاخیر سے جب اسے اسپتال پہنچایا گیا تو وہ دم توڑ چکی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی سانس کی تکلیف کے ساتھ ساتھ یاداشت کھو چکی تھی۔ صیہونی فوج نے اسے اسپتال پہنچانے سے روک دیا۔ اس کے والدین تقریبا دو گھنٹے راستے میں انتظار کرتے رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے روکنے کے باعث فلسطینی بچی راستے میں دم توڑ گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.