• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کے بیت المقدس اور رام اللہ میں چھاپے،23 فلسطینی گرفتار

منگل 27-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی بدمعاشی،بیت المقدس میں تعزیتی کیمپ اکھاڑ پھینکا
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے  فلسطینی علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری،بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 23 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز پیر کو اسرائیلی فوج نے بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے اور 23  فلسطینیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق رام اللہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج نے کاروائیوں کے دوران 18 شہریوں کو حراست میں لیا جب کہ 5 دیگر شہریوں کو مغربی کنارے سے گرفتار کیا گیا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جاری کردہ ایک بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے  کہا  ہے کہ گرفتار افراداسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں پر حملوں میں ملوث تھے۔

Tags: اسرائیلی فوج کے بیت المقدس اور رام اللہ میں چھاپے،23 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.