• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فلسطین کے مختلف مقامات پر مشقیں جاری

منگل 06-03-2018
in فلسطین
0
0Pala5854
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور کئی دوسرے مقامات پر صیہونی فوج کی تازہ مشقیں جاری ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل سوموار کو غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں قائم ارئیل صیہونی کالونی میں اسرائیلی فوج نے مشقیں شروع کیں۔

عبرانی میڈیا کے مطابق ارئیل کالونی میں دو روزہ مشقیں آج منگل کو ختم ہوں گی۔

عبرانی ویب سائیٹ’روٹر‘ کے مطابق رابین الکریاہ کیمپ میں قائم آرمی ہیڈ کواٹر میں آج منگل کو مشقیں کی جائیں گی۔

ویب سائیٹ کے مطابق مقامی وقت کے مطابق مشقیں 8:30 پر شروع ہوں گی۔ قبل ازیں اس کیمپ میں ہونے والی مشقوں کے دوران زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کے ساتھ فوجیوں کی غیرمعمولی نقل وحرکت بھی دیکھی گئی۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تازہ جنگی مشقیں سنہ 2018ء کے دوران مشقوں کے شیڈول کا حصہ ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد فوج کے پیشہ وارانہ معیار کو مزید بہتر بنانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی فلسطین کے مختلف مقامات پر مشقیں جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.