• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے ایک ہی خاندان کے تمام افراد زخمی

پیر 05-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7425
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ میں سوموار کو علی الصباح صہیونی فوج نے نہتےفلسطینی شہریوں کے گھروں پر آنسوگیس کی بارش کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد آنسوگیس کی شیلنگ سے زخمی اور دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ شمالی رام اللہ میں صہیونی فوج نے بلا جواز اور بلا اشتعال شہریوں کے گھروں پر اشک آور گیس کی شیلنگ شروع کی جس کے نتیجے میں آنسوگیس کے کئی شیل ایک گھرکے اندر جا گرے جہاں گھر میں بچے اور خواتین بھی موجود تھیں۔ آنسوگیس کے شیل گھر کے اندر پھٹنےسے تمام افراد زخمی ہوئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کا شکار فلسطینی خاندان کے تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آنسوگیس اس قدر شدید تھی کہ اس کے نتیجے میں متاثرہ بچے اور خواتین کئی گھنٹے تک ہوش میں نہیں آسکیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ سے ایک ہی خاندان کے تمام افراد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.