• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی آنسوگیس شیلنگ، القدس میں ایک ہزار طلباء تعلیم سے محروم

اتوار 14-12-2014
in فلسطین
0
plf studentsdeprived
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیل کے ایک عبرانی ہفتہ روزہ ’’یروشالیم‘‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بیت المقدس کے شعفاط پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر آنسوگیس کی شیلنگ سے کیمپ کے کم سے کم 950 بچے اور بچیاں نئے تعلیمی سال سے تحصیل علم سے محروم ہیں۔

اسرائیلی جریدے کے مطابق بیت المقدس میں فلسطینیوں کے پرتشدد احتجاج کے جواب میں اسرائیلی فوج آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کرتی ہے۔ بیت المقدس میں شعفاط کالونی اور شعفاط پناہ گزین کیمپ اس شیلنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ حتیٰ کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے پھینکے گئے اشک آور شیل اسکولوں کے کمراہ ہائے جماعت میں جا کر گرتے ہیں جس کے نتیجے میں اسکولوں کی چاردیواری میں موجود طلباء اور طالبات بھی متاثر ہوتے ہیں۔

اخبار نے شعفاط کے ایک اسکول میں زیرتعلیم دو بچوں کی والدہ کا بیان نقل کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ بچوں کو اسکول پڑھنے کے لیے بھیجتی ہے لیکن وہ کچھ ہی دیر بعد اس حال میں واپس آجاتے ہیں کہ آنسوگیس کی شیلنگ سےان کا برا حال ہوا ہوتا ہے۔ جس طرح گھر میں تعلیم کا کوئی انتظام نہیں۔ اب اسی طرح اسکول میں بھی بچوں کا وقت ضائع ہو رہا ہے۔

فلسطینی خاتون کا کہنا تھا کہ آنسوگیس کی شیلنگ سے نہ صرف بچوں کی تعلیم میں مشکلات پیش آ رہی ہیں بلکہ مسلسل اشک آور گیس کی شیلنگ بچوں کی زندگی کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ اس نے بتایا کہ اس کا ایک گیارہ سال بیٹا چند روز قبل آنسوگیس کی شیلنگ سے اس قدر متاثر ہوا کہ گھنٹوں اس کو ہوش تک نہیں آیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.