• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی انتقامی پالیسی، بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی جیل تبدیل

منگل 06-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5243
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے بلا جواز انتظامی حراست کے دو ہفتوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری عمار حمور کو انتقامی پالیسی کے تحت جزیرہ نما النقب کی جیل سے ’عسقلان‘ جیل منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 28 سالہ اسیر عمار حمور 16 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کررہے ہیں۔ اسرائیلی جیل انتظامیہ نے انتقامی کارروائی کے تحت انہیں جزیرہ نما النقب کی جیل سے عسقلان جیل منتقل کردیا ہے۔

اسیر الحمور کے اہل خانہ نے بتایا کہ اسیر الحمور دو ہفتوں سے زاید دنوں سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایک ہفتہ قبل انہیں جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا گیا تھا۔ اب اسیر کو عسقلان جیل میں ڈالا گیا ہے جہاں یہ معلوم نہیں کہ اسیر کس حال میں ہے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ الحمور کی حالت کافی خراب ہے اور وہ بلند فشار خون کا بھی شکار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی انتقامی پالیسی، بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی جیل تبدیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.