• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، غرب اردن سے آٹھ فلسطینی گرفتار

پیر 22-12-2014
in فلسطین
0
plf eightarrested
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سوموار کے روز اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن میں آٹھ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

مغربی کنارے سے فلسطینی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی فوج نے رام اللہ کے قصبے بنی قراوہ میں گھروں میں تلاشی کی کارروائی اور چھاپوں میں محإد حسام عمر اورمہران راجہ سنیف کو حراست میں لے لیا۔

الخلیل شہر میں اسرائیلی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیوں میں نور الدین اور محی الدین راجہ شلالدہ کو حراست میں لیا جنہیں بعد ازاں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

طولکرم میں شویکہ کے مقام پر گھرگھر تلاشی کی کارروائیوں میں دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا جبکہ بیت لحم میں سعیر کے مقام سے بھی دو فلسطینی باشندوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.