• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، الخلیل تعمیراتی کمیٹی کے پانچ کارکن گرفتار

منگل 03-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5555
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تعمیراتی شعبے میں سرگرم سرکاری کمیٹی کے پانچ ارکان کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخلیل شہر میں تعمیراتی کمیٹی کے ڈائریکٹر عماد حمدان نے بتایا کہ صہیونی فوج نے کل سوموار کو پرانے الخلیل شہر میں ایک زیرتعمیر مکان پر چھاپہ مارا اور وہاں پر کام کرنے والے پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

حماد حمدان کا کہنا تھا کہ یہ پہلا موقع نہیں جب صہیونی فوج نے الخلیل میں قائم تعمیراتی کمیٹی کے ملازمین کو حراست میں لیا ہے۔ صہیونی فوج ماضی میں بھی تعمیراتی کمیٹی کے ارکان کو گرفتار کرکے انہیں قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں دیتی رہی ہے۔

ادھر سوموار کو اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں ایک دوسری کارروائی کے دوران تین سابق اسیران یوسف محمد کامل زعاقیق، انور یوسف عواض اور عادل برکات غیث کو حراست میں لے کرنا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، الخلیل تعمیراتی کمیٹی کے پانچ کارکن گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.