• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصی کے اطراف نمازیوں پر دھاوا

ہفتہ 29-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8057
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے نماز جمعہ کے بعد مسجد اقصی کے اطراف نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔

"فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے شمال میں نمازیوں پر حملہ کیا جب کہ محکمہ اسلامی اوقاف نے بتایا کہ 10 ہزار سے زیادہ نمازیوں نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کے شہری آج ’جمعہ نصرت الاقصیٰ‘ منا رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا راستہ روکنے کے لیے مختلف حربے اختیار کیے۔ جگہ جگہ رکاوٹوں کے ساتھ ساتھ 50 سال سے کم عمر کے فلسطینیوں کو قبلہ اوّل میں داخلے سے روک دیا گیا۔

مسجد میں گذشتہ روز سے اعتکاف میں بیٹھے سیکڑوں شہریوں کو اسرائیلی فوج نے باہر نکال دیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شام اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قبلہ اوّل کو گھیرے میں لے لیا اور مسجد میں موجود فلسطینیوں کو باہر نکال دیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے بڑی تعداد میں شہریوں کو گرفتار بھی کر لیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے باب الجنائز میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور مسجد اقصیٰ کی بجلی بند کردی گئی تا کہ وہاں پرموجود شہری مسجد سے باہر نکلنے پر مجبور ہوجائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا مسجد اقصی کے اطراف نمازیوں پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.