• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا فلسطینی گاؤں پر حملہ، درجنوں زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے

منگل 17-07-2012
in فلسطین
0
plf olive_oils
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے نواحی گاؤں قصرہ پر حملہ کرکے گاؤں میں فلسطینیوں کے درجنوں زیتون کے درخت اکھاڑ پھینکے

اور ان پر قبضہ کر لیا۔ گاؤں کی دیہی کونسل کے سربراہ عبد العظیم کے مطابق فوجیوں کے ہمراہ اسرائیلی پلاننگ اینڈ بلڈنگ کمیٹی کے اہلکار بھی موجود تھے۔

خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے عبد العظیم نے بتایا کہ یہ حملہ اسرائیلی نام نہاد پلاننگ اینڈ بلڈنگ کمیٹی اور فوج کی ملی بھگت سے کیا گیا، اس جارحیت کے دوران فلسطینی شہری صقر شحادہ عودہ نامی شخص کے تیس زیتون کے درخت اکھاڑ دیے گئے۔ دیہی کونسل کے سربراہ نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکام نے اکھاڑے گئے درختوں اور چھوٹی نرسریوں پر قبضہ بھی کرلیا۔ عبد العظیم نے کہا کہ اسرائیلی فوج کا دعوی کہ یہ علاقہ ریاست اسرائیل کے زیرملکیت ہے درست نہیں۔ گزشتہ بیس سے زائد سالوں سے یہاں یہ اراضی فلسطینیوں کے استعمال میں ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.